
Weekly article Epic 5 Dilnawzo
قسط 5 :- دلنوازو کا خواب دلنواز خان ہندکوال دوست تھا ۔ سیدھا سادھا ، عمر میں ہم سے کافی بڑا ، ماں باپ بھائیوں کا لاڈلا اور نہایت کام چور ، بے روزگار اور کیونکہ اللہ اللہ کرکے اس نے میٹرک پاس کیا تھا تو اسے دبئی یا عرب ممالک میں مسافری کرنا اپنی…