
Article 6 (Islamic religious sects
قسط :- 6 فرقے اور عقیدے سکول اور کالج کے زمانے سے ہماری بحث ہندو عیسائی بھائیوں سے زیادہ اپنے مسلمان فرقوں والے لوگوں سے ہوتی ، جیسے شیعہ یا اہل حدیث یا اور بریلوی دیوبند والے کلاس فیلوز ۔ ایک دفعہ ہنگو یا تیراہ / پاراچنار / میں فرقعہ واریت کی کافی لڑائی ہوئی…